اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ایک جماعت کو پہلے کالعدم قرار دیا جاتا ہے پھر اس سے مذاکرات ہوتے ہیں ، رمضان کے مہینے میں جو کچھ لاہور میں ہوا اس کے حقائق سامنے نہیں آئے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3gq8FKP
via IFTTT
0 Comments