کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی نا اہلی سے متعلق درخواست پر سماعت 25 مئی تک ملتوی کر دی گئی ، عدالت نے فریقین کو آئندہ سماعت پر دلائل مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2P4InTp
via IFTTT
0 Comments