لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے چینی کے حصول کیلئے قطاروں میں دھکے کھاتے شہریوں کی فریاد سن لی ہے اور حکومت کو رمضان بازاروں میں چینی کیلئے قطاریں ختم کروانے کا حکم جاری کر دیاہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3efXtOq
via IFTTT
0 Comments