اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ کورونا کیسز بڑھنے پر مردان میں لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے ، اگر حالات خراب ہوئے تو مزید شہروں میں بھی لاک ڈاؤن لگ سکتا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3gHCEy4
via IFTTT
0 Comments