ن لیگی رہنما جاوید لطیف کو گرفتار کر لیا گیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کی عبوری ضمانت کی درخواست کو مسترد کر دیا گیاہے جس کے بعد انہیں حراست میں لے لیا گیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3dQFsHs
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments