’ جیسے بلاول نے شوکازنوٹس پھا ڑا ہے ویسے ۔۔“ پیپلز پارٹی کے معافی کے مطالبے پر شاہد خاقان عباسی میدان میں آ گئے 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے جیسے شوکاز نوٹس پھاڑا ، معافی کے مطالبے کو بھی ایسے ہی دیکھتاہوں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3tcKq6I
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments