کورونا وائرس سے مزید 118افراد جاں بحق،4318 نئے کیسز رجسٹرڈ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 118 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 15 ہزار 619 پر پہنچ گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3uMlTpc
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments