ماہ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں ماہ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہوگا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3wOeNSZ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments