ریاست کی رٹ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے، وزیر داخلہ شیخ رشید

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ریاست کی رٹ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے، موجو دہ صورتحال میں رینجرز نے پولیس اور انتظامیہ کے ساتھ مل کر اچھا کام کیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3mJnzx7
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments