اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ تحریکِ لبیک پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے، یہ فیصلہ انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت کیا گیا ہے ، ہماری ان کو منانے کی کوششیں ناکام ہوئیں، ہم تحریکِ لبیک پر پابندی سے متعلق سمری کابینہ کو بھیج رہے ہیں، ہم قرار داد اسمبلی میں اتفاقِ رائے سے پیش کرنا چاہتے تھے، جہاں تک ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3g90Vg9
via IFTTT
0 Comments