منی لانڈرنگ کیس،شہبازشریف کی درخواست ضمانت منظور

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے شہبازشریف کی درخواست ضمانت منظور کرلی،عدالت نے 50 ، 50 لاکھ کے دو مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3mMxzFC
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments