مظاہروں اور ملک کے حالات پر راجہ پرویزاشرف حکومت پر برس پڑے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشر ف نے کہا ہے کہ حکومت کی نا اہلی کی وجہ سے بھا ئی بھا ئی کے ساتھ لڑ رہا ہے اور ملک کو اس سمت کی طرف لے کر جارہے ہیں جو بہت خطر ناک ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3v2SWFL
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments