لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) تھانہ نواں کوٹ پر حملے کے معاملے پر پولیس نے کالعدم تنظیم کے کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ، مقدمہ انسداد دہشتگردی سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3v2LsCF
via IFTTT
0 Comments