کورونا وائرس سے مزید 104 افراد جاں بحق، دو ہزار869 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں ، مزید 104 پاکستانی قاتل وائرس کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں جبکہ گذشتہ 24 گھنٹوں میں دو ہزار 869 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3vY7abt
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments