”ایسا تاثر گیا کہ سارے دفتر خارجہ کو برا بھلا کہہ رہا ہوں لیکن ایسا نہیں بلکہ ۔۔“وزیراعظم عمران خان نے وضاحت کر دی 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمرا ن خان نے عوام کے سوالات پر براہ راست جوابات کے سیشن کے دوران وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا دفتر خارجہ اور سفارتخانے بہتر ین کام کر رہاہے ، ایسا محسوس ہوا جیسے پورے دفتر خارجہ کو برا بھلا کہہ رہاہوں لیکن ایسا نہیں ہے ، وہ بہترین کام کر رہے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/33zl47S
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments