آپ کا وزیر اعظم آپ کیساتھ ، عمران خان ٹیلیفون پر براہ راست عوام سے گفتگو کر رہے ہیں 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان آپ کا وزیر اعظم آپ کیساتھ پروگرام میں عوام سے براہ راست گفتگو کر رہے ہیں ، وزیر اعظم اس سلسلے کی تیسری نشست میں عوام سے براہ راست گفتگو کر رہ ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2RFEFAs
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments