کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )الیکشن کمیشن کے عملے نے این اے 249 میں ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع کیا تو ن لیگ اور پی ٹی آئی سمیت دیگر سیاسی جماعتو ں نے تھیلوں کے کھلے ہونے پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے گنتی کا بائیکاٹ کر دیا لیکن گنتی کچھ دیر رکے رہنے کے بعد دوبارہ شروع کر دی گئی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3f1uQEU
via IFTTT
0 Comments