پاکستان کی معروف اداکارہ اور بشریٰ انصاری کی بہن ’ سنبل شاہد ‘ کورونا کے باعث انتقال کر گئیں 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان ٹیلی ویژن کی معروف ترین اداکارہ بشریٰ انصاری کی بہن اداکارہ ’ سنبل شاہد ‘ کورونا کے باعث انتقال کر گئیں ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2RuUGsS
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments