اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و صوبائی وزیر برائے سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال سید یاور عباس بخاری نے کہا ہے کہ ان کی لیک ہونے والی آڈیو تین سال پرانی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3wrzTWi
via IFTTT
0 Comments