’میں معذرت سے کہہ رہا ہوں ،مجھے چوہدری نثار کی اپنی جماعت میں جگہ نظر نہیں آتی‘ شہباز شریف کے چوہدری نثار سے رابطے کے بعد شاہد خاقان عباسی کا تہلکہ خیز بیان
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چوہدری نثار کی جماعت میں کوئی جگہ نظر نہیں آتی ،شہباز شریف ان سے ذاتی حیثیت میں ملے ہو نگے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3yEMtTV
via IFTTT
0 Comments