وزیراعظم عمران خان آج لیہ میں ہیلتھ ریفارمز کا آغاز کریں گے، شہباز گل

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج لیہ میں پاکستان کے سب سے بڑے ہیلتھ ریفارمز کا آغاز کریں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2SveJrv
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments