اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ اینٹی کرپشن پنجاب کی پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے کے ادوار کی کارکردگی میں واضح فرق ہے ، ہماری حکومت کے 31 ماہ اینٹی کرپشن پنجاب نے 220 ارب روپے کی وصولی کی ، اس کے برعکس ن لیگ کے 10 سال کا ریکارڈ خراب ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3vzCDkg
via IFTTT
0 Comments