اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدرتین روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر زاہد حفیظ کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکیر تین روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2SwRoFS
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments