لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے بارے میں خبریں ہیں کہ وہ جلد ہی صوبائی اسمبلی کی نشست پر حلف لینے جارہے ہیں اور ان کی اہم ترین سیاسی ملاقاتیں بھی جاری ہیں لیکن اب حکومت نے ان کے حلف برداری کو روکنے کیلئے تکنیکی بنیادوں پر تیاری شروع کر دی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3fCAyNS
via IFTTT
0 Comments