شاہ محمود قریشی کی سلامتی کونسل کے صدر سے ملاقات ، فلسطین بارے پاکستانی موقف دبنگ انداز میں پیش کردیا 

نیویار ک (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان، مظلوم فلسطینیوں کی حق خود ارادیت کی جدوجہد کی حمایت جاری رکھنے کیلئے پر عزم ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3fBScBm
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments