لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ روزسیاست میں کھلبلی اس وقت مچی جب جہانگیر ترین کی جانب سے ہم خیال اراکین پر مشتمل گروپ کے قیام کا اعلان سامنے آیا جس نے تحریک انصاف کو بھی ہلاکر رکھ دیا تاہم اب ذرائع کا کہناہے کہ وزیراعظم ہاﺅس کی جانب سے اس معاملے پر تفصیلی رپورٹ طلب کر لی گئی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3yjmPnI
via IFTTT
0 Comments