سارے مافیا اکٹھے ہو کر این آر او کی کوشش کر رہے ہیں ، این آر او نہیں دونگا بلکہ سب کو قانون کے نیچے لاؤں گا،و زیر اعظم 

پشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے پشاور میں صنعتی ورکرز کیلئے کم لاگت فیملی فلیٹس کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سارے مافیا اکٹھے ہو کر این آر او مانگ رہے ہیں ، میں کسی کو این آر او نہیں دوں ، ان سب ڈاکوؤں کو قانون کے نیچے لاؤں گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2RmGAu9
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments