تین صوبوں کے اعتراض کے باوجود ٹی پی لنک کینال کھولنا اشتعال انگیز ہے ، بلاول بھٹو

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ تین صوبوں کے اعتراض کے باوجود ٹی پی لنک کینال کھولنا اشتعال انگیز ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2TbgH0D
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments