سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کیس میں وفاقی سیکرٹری داخلہ نے غیر مشروط معافی مانگ لی 

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ ہائیکورٹ میں لا پتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی، وفاقی سیکرٹری داخلہ نے عدم پیشی پر عدالت سے غیر مشروط معافی مانگی اور شوکاز نوٹس کا جواب بھی جمع کرادیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3wGJj0p
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments