وفاقی وزیر داخلہ کی وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات،شکار پور آپریشن سمیت امن و امان کی صورتحال پر گفتگو

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے وزیر اعلیٰ ہاؤس سندھ میں سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی ، ملاقات میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور شکار پور میں آپریشن پر گفتگو کی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3oYFoJx
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments