اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینے کے خلاف وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی ، وفاق نے اپیل وزارت داخلہ کے ذریعے دائر کی ، اپیل میں 12 قانونی نکات اٹھائے گئے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3yflkXC
via IFTTT
0 Comments