وزیر اعظم کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ، سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3w8PGsY
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments