شاہ محمود قریشی کا ترکی جانے کا فیصلہ، وہاں سے ترک وزیر خارجہ کو ساتھ لے کر کس ملک جائیں گے؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے آج رات براستہ ترکی امریکہ روانگی کا امکان ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3weiwbE
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments