وزیراعظم عمران خان آج عوام سے ٹیلی فون کے ذریعے بات کریں گے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان آج دوپہر ڈیڑھ بجے ایک مرتبہ پھر بذریعہ ٹیلی فون عوام کے سوالات کے جوابات دیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/33vEJWf
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments