اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مسجد الاقصیٰ میں عبادت کرنے والے فلسطینیوں پر بد ترین تشدد ہوا ، مسجد میں جو ہوا اور جو جاری ہے پاکستان کو اس پر بے پناہ تشویش ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3o4d202
via IFTTT
0 Comments