آ رمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بل گیٹس کا رابطہ 

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور بل گیٹس کے مابین ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں انسداد پولیو مہم چلانے پر بل گیٹس نے پاک فوج کے کردار کو سراہا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3wBTAux
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments