کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ تمام ادارے ایک لائن لینتھ پر کام کر رہے ہیں ، کچے کے علاقے سے ڈاکوؤں کا خاتمہ کر دیں گے ،وفاق گورنر راج یا کسی بھی دوسرے طرقے سے سندھ میں مداخلت نہیں کرنا چاہتا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2ROcn7j
via IFTTT
0 Comments