جنگ بندی مذاکرات کاپہلا نتیجہ، اب آگے بڑھنا ہوگا، شاہ محمود قریشی اور وولکن بوزکر کی مشترکہ پریس کانفرنس

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین میں جنگ بندی مذاکرا ت کا پہلا نتیجہ ہے ، اب آگے بڑھنا ہوگا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3wAQO8R
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments