مسئلہ فلسطین کے اہم معاملے پر بے عملی اقوام متحدہ کی سکھ کو نقصان پہنچا رہی ہے ، صدر جنرل اسمبلی

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر نے کہا کہ جنرل اسمبلی نے گزشتہ ہفتے فلسطین کی صورتحال پر اجلاس بلایا جس کا مقصد سکیورٹی کونسل کی خاموشی کا ازالہ کرنا تھا ، اہم معمالے پر بے عملی اقوام متحدہ کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3uopbhN
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments