اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ عوامی مفادات کے منافی بجٹ سازی کی مزاحمت کریں گے، عوام دشمن بجٹ منظور نہیں ہونے دیں گے تفصیلات کے مطابق صدر مسلم لیگ ن نے بجٹ سیشن سے متعلق پارٹی اکنامک ایڈوائزری کونسل کو اہم ہدایات جاری کر دیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3bXV8r4
via IFTTT
0 Comments