پاکستان سپر لیگ کے ابو ظہبی میں منعقد کیے جانے والے بقیہ بیس میچز کا انعقاد بھی کھٹائی میں پڑتا ہودکھائی دے رہاہے کیونکہ ابو ظہبی حکومت نے بھارت اور جنوبی افریقہ کی فلائٹ کی اجازت واپس لے لی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3bXjyRt
via IFTTT
0 Comments