کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سندھ ہائیکورٹ نے دود ھ کی قیمت سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی بہت اچھا کام کرتی ہے ، آپ لوگ کیا کر رہے ہیں ، یہاں لوگوں کو مری ہوئی مرغیاں کھلائی جاتی ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3h4Om6c
via IFTTT
0 Comments