استنبول ( ڈیلی پاکستان آن لائن) قرنطینہ سے فرار ہونے کی کوشش میں ترکی میں پاکستانی شہری مارا گیا، بتایاگیا ہے کہ طلباء کے ہاسٹل میں جہاں انہیں قرنطینہ کیاگیا تھا، اس عمارت کی چھٹی منزل سے بیڈ شیٹ کی مدد سےاتر کر وہاں سے نکلنے کی کوشش کررہا تھا لیکن گر گیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2QRlL9T
via IFTTT
0 Comments