امریکی وزیر دفاع اور پاکستانی آرمی چیف میں ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی مفادات پر گفتگو، پینٹاگون

پینٹاگون ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن اور پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے مابین ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں مشترکہ علاقائی مفادات اور مقاصد پر گفتگو کی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/34fT5KM
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments