اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں نواز شریف اور مریم نواز کی لندن میں پانامہ پیپرز کے ذریعے منظرعام پر آنیوالی اربوں روپے کی جائیدادوں کے مقدمے پر اپیل کی سماعت ہونے جارہی ہے، احتساب عدالت اس مقدمے میں نواز شریف کو گیارہ سال اور مریم نواز کو آٹھ سال قید کی سزا سنا چکی ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3yBlR6r
via IFTTT
0 Comments