لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سیشن کورٹ نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) کومسلم لیگ (ن ) کے صدرا ور قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو 10جولائی تک گرفتارکرنے سے روک دیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3wKQt48
via IFTTT
0 Comments