اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دورہ ترکی اور خطے کی صورتحال پر اپنے بیان میں کہا کہ افغان امن عمل نازک مرحلے میں داخل ہو چکا ہے ، ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ سے مفید نشست رہی ، افغانستان کی اندرونی صورتحال کا اندازہ ہوا جبکہ پاکستان کو اپنا دو ٹوک موقف پیش کرنے کا موقع ملا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3xEYYxs
via IFTTT
0 Comments