اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف کراچی کنگز کی بیٹنگ جاری، 13 اوورز کا کھیل مکمل ہوگیا

ابوظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 13 اوورز کے بعد دو وکٹوں کے نقصان کے102 رنز بنالیے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3woIWb0
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments