کورونا وائرس سےمزید59افراد جاں بحق، 838نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید59 جاں بحق ہوگئے جبکہ838نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/35kgiM6
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments