ملک بھرمیں کورونا وائرس سے مزید 27 افراد جاں بحق، کیسز کی شرح 2فیصد سے کم 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھرمیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 27 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 979 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/360Ush5
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments